جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو یہ سوچنا چاہیے کہ یہ 1947کا پاکستان نہیں، پاکستان تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن کے سامنے اپنے الزامات سے پیچھے ہٹ گئی اس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس کا موقف درست نہیں تھا
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین سینیٹر حافظ حمد اللہ کی میڈیا سے گفتگو
پیر 6 جولائی 2015 21:46
اسلام آباد ۔ 6 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جنگ کسی مسئلہ کا حل نہیں، دونوں ممالک ایٹمی قوت ہیں، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو یہ سوچنا چاہیے کہ یہ 47 کا پاکستان نہیں، پاکستان تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن کے سامنے اپنے الزامات سے پیچھے ہٹ گئی ہے اس سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کا موقف درست نہیں تھا۔
پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے کنٹینر پر کھڑے ہو کر عام انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے مختلف الزامات لگائے جن میں 35 پنکچر کا الزام بھی شامل تھا جب جوڈیشل کمیشن کے سامنے پی ٹی آئی کے اراکین گئے تو وہ اپنے ان الزامات سے پیچھے ہٹ گئے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کا موقف درست نہیں تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.