وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے مقدس ہستیوں اور مقامات کے نام عربی تلفظ کے ساتھ لکھنے اور پڑھنے کو لازم قرار دینا ایک سنہری فیصلہ ہے‘ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
منگل 7 جولائی 2015 20:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہاہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے مقدس ہستیوں اور مقامات کے نام عربی تلفظ کے ساتھ لکھنے اور پڑھنے کو لازم قرار دینا ایک سنہری فیصلہ ہے۔ ہم نے دو سال پہلے ختم نبوت کانفرنس میں ایک قرار داد کے ذریعے یہ مطالبہ کیا تھا ۔
اس نے شعائر اسلام کے تحفظ اور ادب و احترام کا کلچر ڈیویلپ کرنے میں مدد ملے گی۔ اس فیصلہ کے ۔۔۔۔اثرات مرتب ہونگے۔جس نوعیت کا یہ فیصلہ ہیاس پر فوری عمل درآمد کیلئے ایک اتھارٹی قائم کی جائے۔ یہ ایک نہایت ضروری کام کا آغز ہے۔ ہمارے میڈیا اعر تعلیمی نصاب میں بہت سے ایسے الفاظاوع محاورے گردش کر رہے ہیں اسلام جنکی اجازت نہیں دیتا۔(جاری ہے)
ملک میں رائج نصاب تعلیم کی سکر یننگ از حد ضروری ہے۔
لبرل اور سیکولر قوتیں نسل نو کو دین بیزار بنانے کیلئے نصاب تعلیم کی اسلامی روح ختم کر رہی ہیں۔ مخالف ہم سے اپنی اصطلا حیں منوانے میں اتنے کامیاب ہوگئے ہیں کہ ہم نے ان کا رد کرنا ہو تو پھر بھی پہلے انکی تعریف کرنی پڑی۔ مثال کے طور پر نا جائز یہودی ملک کو اسرئیل کہا یہ یہودی اصطلاح ہے جس کا معنی ہے ”اللہ کا بندہ “ اسلامی اصطلاح میں اس کا نام ”کیّاں صہیون“ ہے۔ آج یہودی اصطلاح اتنی رائج ہو چکی ہے کہ اصل نام بہت کم ہی کسی کو معلوم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.