سرگودھا ، جانوروں کو لگنے والے انجکشنزانسانوں پر استعمال کرنے کا انکشاف
لائیو سٹاک نے ایلوپیتھی میڈیکل سٹوروں پر ایسے ممنوعہ انجکشنزکی فروخت کی تصدیق کر دی
منگل 7 جولائی 2015 22:43
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء)سرگودھا سمیت ریجن بھر کے جانوروں کو لگنے والے انجکشنزانسانی پر استعمال کرنے کا انکشاف، لائیو سٹاک نے ایلوپیتھی میڈیکل سٹوروں پر ایسے ممنوعہ انجکشنزکی فروخت کی تصدیق کر دی، سیکرٹری صحت پنجاب کی طرف سے ڈی سی اوز و ای ڈی اوز ہیلتھ کو اس سلسلہ میں محکمہ لائیو سٹاک کی رپورٹ مراسلہ کے ہمراہ بھجوائی گئی جس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ لائیو سٹاک کی تشکیل کردہ ٹیموں نے گزشتہ ماہ کے دوران 215میڈیکل سٹوروں پر چیک کئے جن میں سے 97فیصد میڈیکل سٹوروں پر جانوروں کو لگنے والے ایسے ممنوعہ انجکشنز کی دستیاب تھے جن کا استعما ل عام مریضوں پر کیا جا رہا ہے ، بالخصوص عطائی ڈاکٹرز اور نشہ کے عادی افراد ان انجکشنز کو استعمال کرتے ہیں، رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے سخت پابندی کے باوجود یہ غیر انسانی فعل جاری ہے ، جس کا تدارک فوری ہونا چاہئے ، جس پر سیکرٹری صحت پنجاب نے ہنگامی بنیادوں پر کریک ڈاؤن کر کے انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے عناصر کے خلاف کاروائی کا حکم دیتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے ۔`
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.