نانا پاٹیکر نے فلم” ویلکم ٹو“ کی ریلیز میں تاخیر کی ذمہ داری جان ابراہم پر عائد کر دی
اتوار 12 جولائی 2015 14:18
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جولائی۔2015ء)بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر نے فلم” ویلکم ٹو“ کی ریلیز میں تاخیر کی ذمہ داری ساتھی اداکار جان ابراہم پر عائد کر دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق نانا پاٹیکرکی ویلکم 2 کی ریلیز کے حوالے سے بہت خوش ہیں وہیں انھیں اس کی تیاری میں تاخیر پر کچھ رنج بھی ہے۔
(جاری ہے)
انھوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے اس تاخیر کے لیے فلم میں اپنے ساتھی اداکار جان ابراہم کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فلم ایک سال میں تیار ہونے والی تھی تاہم جان ابراہم کی وجہ دیر ہوگئی ۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ جان کی وجہ سے کیوں تو ہنستے ہوئے انھوں نے کہا کہ کسی کا تو نام لینا پڑتا ہے۔ نانا پاٹیکر کا کہنا ہے کہ انھیں سکون ملتا ہے کہ وہ ایسی فلم بنانے میں کامیاب ہوئے۔ واضح رہے کہ مزکورہ فلم4ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے پروٹوکول کیوں دے رہے ہو، میں نے کرپشن تھوڑی کی ہے؟ بشریٰ انصاری
-
فلسطین ہمیشہ ہمارے دلوں اور ذہنوں میں رہتا ہے، عائزہ خان
-
سلمان خان نے مجھے فلم ’’جڑواں‘‘ سے کک آوٹ کر دیا تھا، گووندا کا دعوی
-
بھارتی پنجابی گلوکارواداکار دلجیت دوسانجھ کا گلوکارہ شازیہ منظور کو ٹربیوٹ ،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین رنگیلا کی19ویںبرسی 24مئی کو منائی جائے گی
-
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
-
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
-
پاکستان کی پہلی ہاتھ سے تیار کردہ اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کانز فلم فیسٹیول میں پیش
-
گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں
-
ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں،آغا علی
-
غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، ملائیکہ ریاض
-
بھارتی اداکارہ نے سابق شوہرکرن ویرمہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.