اداکار ساحر لودھی کی فلم ” موسم “ برسات کی نظر ہو گئی
بدھ 15 جولائی 2015 14:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء) اداکار ساحر لودھی کی فلم ” موسم “ برسات کی نظر ہو گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار ساحر لودھی نے ایک سال قبل ” موسم “ کے نام سے اپنی ذاتی فلم بنانے کا فیصلہ کیا تھا جس کی ابتدائی شوٹنگ کے بعد باقی شوٹنگ کا سلسلہ پچھلے ماہ شروع ہونا تھا مگر رمضان المبارک اور برسات کا موسم شروع ہونے کے باعث فلم کی آؤٹ ڈور شوٹنگ کا سلسلہ ملتوی کر دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
اب ساحر لودھی برسات کا موسم گزرنے کے بعد آؤٹ ڈور شوٹنگ کا سلسلہ شروع کریں گے ۔ فلم کے مصنف پرویز کلیم اور ڈائریکٹر ایم عرفان ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.