راولپنڈی : ماڈل ایان علی کی رہائی کا عمل حتمی مراحل میں، اپنا سامان قیدی خواتین میں تقسیم کر دیا۔ قیدیوں کو عیدی بھی دی۔
سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 جولائی 2015 12:13
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جولائی 2015ء ) : ماڈل گرل ایان علی آج رہائی کے لیے پر امید ہیں. ایان علی کی رہائی کا عمل حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے. ڈالر گرل نے عید کے موقع پر قیدیوں کو عیدی بھی دی. ذرائع کے مطابق ڈالر گرل نے عیدی پاکستانی کرنسی میں دی.
(جاری ہے)
بیڈ شیٹس، جوتے، کپڑے اور ہینڈ بیگز خدمت گار قیدی خواتین میں بانٹ دئے تاہم ماڈل ایان علی کا میک اپ اور پر فیومز لینے کے لیے جیل کی خواتین اہلکاروں سمیت دیگر قیدی خواتین کوشاں ہیں.
جیل ذرائع کے مطابق ماڈل ایان علی ساتھ قیدیوں سے ملاقات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں.یاد رہے کہ کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان کی رہائی کا روبکار لے کر عدالتی اہلکار اڈیالہ جیل پہنچ گیا ہے ، تاہم اب کسی بھی وقت ماڈل ایان علی اسیری سے نجات پا سکتی ہیں.
مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.