ترشاو ہ با غا ت کی کامیاب کا شت کیلئے نامیاتی ما د ہ کی مقدا ر 2تا 2.5فیصد تک ہو نی چاہیے۔ زرعی ماہرین

جمعرات 16 جولائی 2015 14:52

سلانوالی ۔16 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء) زرعی ماہرین نے کہاہے کہ تر شاو ہ با غا ت کی کا میاب کا شت کیلئے نا میاتی ما د ہ کی مقدا ر 2تا 2.

(جاری ہے)

5فیصد تک ہونی چا ہیے جبکہ ہما ر ی ز مینوں میں نا میاتی ما دہ کی مقدار 1فیصد سے بھی کم ہے ترشاوہ پودوں کیلئے در کا ر غذائی عناصر کی کل مقدا ر کا نصف حصہ نا میاتی ما د ہ کی صو رت میں مہیا کرنا چاہیے ا س مقصد کیلئے گلی سڑ ی روڑی اور سبز کھا د کا استعما ل کیا جا سکتا ہے تا کہ پو دو ں کی بڑھوتر ی پھل کا معیا ر بہتر اور پیداوار ز یا د ہ ہو سبز کھا د ز مین میں نا میاتی ما د ہ میں اضافہ کر کے زمین کی پیداوار صلاحیت بڑھاتی ہے چھوٹے با غا ت میں 8سا ل تک سبز کھاد کیلئے فصلات کا شت کی جا سکتی ہے ان کو اگنے کے 60د ن بعد جب یہ نر م حا لت میں ہو ں زمین میں روٹا ویٹر کے ذریعے د با کر پانی لگا د ینا چاہیے جس سے زمین کی زر خیزی بڑھتی ہے ا س لیے سا ل میں ایک مرتبہ ضرور ی ہے کہ پھلی دا ر فصلا ت کی کا شت کی جا ئے سبز کھاد کے طو ر پر کا شت کی جا نے وا لی فصلا ت میں گو ا را جنتر شفتل اور دیگر پھلی دار فصلیں شامل ہیں پھلی دار فصل کی کا شت سے زمین کی زر خیزی بحا ل ہوتی ہے اور گر م موسم کا اثر کم ہو جاتا ہے کھیت جڑ ی بوٹیوں سے محفوظ ر ہتے ہیں ۔