عید الفطر کے موقع پرمرغن اوردیر ہضم غذاوٴں سے مکمل پرہیز کیا جائے ،حکماء کی ہدایت
جمعرات 16 جولائی 2015 16:15
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء ) بسیار خوری یا پر خوری ہمیشہ صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔اعصابی تناوٴ،دماغی کمزوری،ہائی بلڈ پریشر ،شوگر اور پیٹ کی بیماریاں زیادہ کھانے ہی سے پیدا ہوتی ہیں۔مہینہ بھرروزے رکھنے کے بعد ہمیں انپے معدہ انتڑیوں جگر گردوں اور پٹھوں کو آرام دینے کا سنہری موقعہ میسر آیا تھا کوبسیار خوری سے ایک دن ہی میں ضائع کر دیتے ہیں۔
عید کے دن مرغن غذائیں مثلاً روسٹ،مرغ قومہ ،بریانی،کڑاہی گوشت،حلوہ پوری،کچوری،نان چنے،سری پائے،کیک، مٹھائیاں،آئس کریم کوک وغیرہ کا جی بھر کے استعمال کرتے ہیں۔نتیجتاً بیمار ہوکر بستر سے لگ جاتے ہیں۔ایک ماہ تک اپنے جملہ اعضاء کو آرام دینے کے بعد ہلکی اور زودہضم غذا کی ضرورت ہوتی ہے لہذا مرغن اوردیر ہضم غذاوٴں سے مکمل پرہیز کرنا چاہیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.