مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، بارش کے باعث شوال کا چاند دیکھنے کے آلات ہوٹل کی چھت سے ہٹا دیے گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 17 جولائی 2015 19:02

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، بارش کے باعث شوال کا چاند دیکھنے کے ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 جولائی 2015 ء) بارش کے باعث شوال کا چاند دیکھنے کے آلات ہوٹل کی چھت سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں جاری ہے۔

(جاری ہے)

تاہم شدید بارش کے باعث چاند دیکھنے کے آلات ہوٹل کی چھت سے ہٹا دیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :