سبی شہر اور گردونواح میں عید الفطر کی نماز دو سو سے زاہد مقامات پر ادا کر دی گئی، سب سے بڑا اجتماع مرکزی عید گاہ میں اداکیاگیا
پیر 20 جولائی 2015 20:17
سبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 جولائی۔2015ء ) سبی شہر اور گردونواح میں عید الفطر کی نماز دو سو سے زاہد مقامات پر ادا کر دی گئی ہے سبی میں سب سے بڑا اجتماع مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی ،سبی ،لہڑی ،ہرنائی ،اور نواحی کے مختلف علاقوں میں عید الفطر نہایت ہی عقیدت و احترام و مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی سبی اور نواحی علاقوں میں دو سو سے زائد مقامات پر نماز عید الفطر سخت سیکیورٹی کی نگرانی میں ادا کی گئی نماز عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی عید گاہ بخاری گراؤنڈ میں منعقد ہوا جہاں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی، صوبائی وزیر سردار سرفراز ڈومکی،رکن قومی اسمبلی میر دوستین ڈومکی ،میر حیر بیار خان ڈومکی ،میرعلی مردان ڈومکی نے لہڑی ،سابق وزیر اعلی نواب غوث بخش باروزئی ،کمشنر سبی غلام علی بلوچ ،ڈپٹی کمشنر میر سہیل الرحمن بلوچ ،ڈی پی او میر محمد انور کیھتران ،چیر مین حاجی محمد داود رند ،چیف آفیسر محمد خان سیلاچی ،میر عبدالصمد بنگلزئی ،جی ٹی اے کے سینئر نائب صدر حاجی مدثر محی الدین سمیت دیگر قبائلی شخصیات،آفیسران ،بلدیاتی نمائندوں نے سبی میں نماز عید ادا کی ، عید الفطر کی نماز کے اختتام پر ملک کی سلامتی ،ترقی وخوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.