شامی سرحد کے نزدیک سے دو ترک پولیس اہلکاروں کی لاشیں برآمد
بدھ 22 جولائی 2015 18:57
استنبول(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جولائی۔2015ء) شامی سرحد کے نزدیک جنوب مشرقی قصبے سیلان پینار میں بدھ کے روز دو ترک اہلکاروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں،اسی خطے میں دو روز قبل ایک خودکش بم دھماکہ ہوا تھا،یہ بات مقامی گورنر نے کہی۔ترکش ٹیلی ویژن نے سانلیورفا خطے کے گورنر عز الدین کوکوک کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہے کہ آیا حملے کا دہشتگردی سے تعلق ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.