چاند نواب کو کامیابی دلانے والی ان کی اہلیہ خود اس دنیا میں نہ رہی
جمعرات 23 جولائی 2015 12:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جولائی۔2015ء) سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان سے اگر کسی کو سب سے زیادہ شہرت ملی تو وہ پاکستانی رپورٹر چاند نواب ہیں لیکن چاند نواب کی زندگی کا سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ جس کی وجہ سے انہیں یہ شہرت اور کامیابی ملی وہ خود اس دنیا میں نہیں رہی۔پاکستان میں پرائیویٹ چینلز کا دور شروع ہونے پر شاید سب سے پہلا پرائیویٹ نیوز چینل انڈس نیوز تھا۔
انڈس نیوز کے رپورٹر چاند نواب نے عید کے موقع پر ویڈیو بیپر ریکارڈ کروایا، کراچی کے ریلوے سٹیشن پر بیپر ایسے ریکارڈ کیا گیا کہ بیک گراوٴنڈ میں گاڑی گزر رہی تھی۔ اس بیپر میں چاند نواب نے بے شمار غلطیاں کیں، بار بار ریکارڈنگ کرائی اور ہر بار غلط کرائی، اس وجہ سے یہ ویڈیو ایسے وائرل ہوئی کہ چاند نواب کی ملازمت چلی گئی، کئی دن تک وہ گھر سے باہر نہ نکل سکے۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے معروف افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی گئی
-
شوبز انڈسٹری کا ایک بڑا حصہ مجھے تسلیم ہی نہیں کرتا، اداکار آغا علی
-
میری تاریخ پیدائش 1976 نہیں 1985 کی ہے ، 14مئی 1985ء کو پیدا ہوئی‘ میرا
-
شادی کے بعد بچوں اور گھریلو امور پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہوتا ہے ‘ صاحبہ
-
صلاحیتوں کے بل بوتے پر موجودہ مقام حاصل کیا ہے ،اسے برقرار رکھنا اور بھی مشکل ہے ‘ نیلم منیر
-
اچھی فلم بنانے کے لئے اچھے موضوعات کا انتخاب نا گزیر ہے ‘ صائمہ
-
زندگی کی حقیقت کو سمجھنے والے کبھی ناکام نہیں ہوتے ،اپنے کیرئیر سے مطمئن ہوں‘ ثناء
-
خواتین کو ہراساں کرنا مجرمانہ عمل قرار دیا جائے،حمزہ علی عباسی کامطالبہ
-
اداکارہ انجمن شہزادی کو 13ویں برسی15مئی کو منائی جائے گی
-
بس بس!قیامت ساتھ والے موڑ پر ہے، آغا علی بھی چاہت فتح سے تنگ
-
مستقبل میں پہلے سے بھی اچھا کام کر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ رہنا چاہتی ہوں ‘ بشریٰ انصاری
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.