امید ہے ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے سعودی عرب رضامند ہوجائے گا: امریکی وزیر خارجہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 جولائی 2015 20:57

واشنگٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 جولائی 2015 ء) امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے سعودی عرب رضامند ہوجائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ انہیں امید ہے ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے سعودی عرب رضامند ہوجائے گا۔ اس حوالے سے اسرائیل سے بھی بات چیت ہورہی ہے اور امید ہے ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اسرائیل سے بھی معاملات جلد طے پاجائیں گے۔