اسلام آباد : قومی اسمبلی کا اجلاس، پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک ایک یفتے کے لیے موخر
سمیرا فقیرحسین منگل 28 جولائی 2015 12:45
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جولائی 2015ء) : اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا جس میں پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ ایک ہفتے تک موخر کر دیا گیا ہے .
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا معاملہ متفقہ طور پر موخر کیا گیا ہے جبکہ معاملہ موخر کرنے کی تجویز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے دی گئی تھی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہم اپنے اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے ، انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اس معاملے کو افہام و تفہیم کے ساتھ منطقی انجام تک پہنچایا جائے.
قومی اسمبلی کا آئنہ اجلاس آئندہ ہفتے بروز منگل ہوگا جس میں پی ٹی آئی کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک پر بحث کی جائے گی.اجلاس کے اختتام پر اسپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ جب بھی کوئی تحریک آتی ہے یا تو وہ منظور ہوتی یا موخر، یا پھر مسترد کر دی جاتی ہے ورنہ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ تحریک جمع کروانے والا تحریک واپس لے لیتا ہے. جس پر اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اگر آپ ہمارے نقش قدم پر چلیں تو دس سال حکومت کر سکتے ہیں.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.