ملتان پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی،42اشتہاریوں سمیت61افراد گرفتار
بدھ 29 جولائی 2015 13:04
ملتان ۔29 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) پولیس نے شہر بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 42اشتہاریوں سمیت61افرادکو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا۔پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ چہلیک نے ملزم خرم عباس سے 2بوتل شراب اورملزم زوہیب سے 3پیک بیئر ،پولیس تھانہ ممتازآباد نے ملزم نسیم عباس سے 110گرام چرس اور ملزم منیر احمد سے 55گرام چرس،پولیس تھانہ بی۔
زیڈ نے ملزم عبدالوحید سے 260گرام چرس اور ملزم غلام مصطفی سے 12لیٹر شراب،پولیس تھانہ قادرپورراں نے ملزم نصراللہ سے پسٹل معہ 2گولیاں اور 15لیٹر شراب،پولیس تھانہ صدر شجاعباد نے ملزم مرید حسین سے 260گرام چرس،پولیس تھانہ راجہ رام نے ملزم آصف سے 17لیٹر شراب اورملزم ساجد سے 32لیٹر شراب،پولیس تھانہ صدر جلالپو رنے ملزمان جاوید اور نادر سے 29لیٹر شراب،150لیٹر لہن معہ چالو بھٹی شراب جبکہ پولیس تھانہ بوہڑگیٹ نے ملزم عمران مصطفی سے 5لیٹرشراب،ملزم محمد یسین سے 5لیٹر شراب اور ملزم عمران سے 5لیٹر شراب، پولیس تھانہ چہلیک نے ملزم جاوید سے پسٹل معہ 3گولیاں، پولیس تھانہ شاہ شمس نے ملزم وسیم سے پسٹل معہ 3گولیاں جبکہ پولیس تھانہ صدر نے ملزم گلزار احمد سے موزر معہ 3گولیاں اور ملزم عادل حسین سے پسٹل معہ 2گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.