افغان طالبان نے ملا عمر کی ہلاکت کی تردید کر دی
سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 16:40
(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015 ء) افغان طالبان نے واضح کیا ہے کہ میڈیا پر ملا عمر کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔ اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں نامعلوم مقام سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے کمانڈر حاجی نوروز خان ترکئی نے اُردو پوائنٹ کو بتایا کہ طالبان شوری نے امریکی حمایت یافتہ جنجگو گروپوں کا منہ بند کرنے کیلئے ملا عمر کا ویڈیو پیغام تیار جا رہا ہے۔
جو عید الاظہی پر جاری کیا جائے گا۔(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ کچھ افغان فسادی گروپ اور اسلامی تحریک فدائی محاذ کا دعوی بنیا دہے اور انہوں نے جن افراد کا نام لیا ہے وہ 3 سال پہلے طالبان کے ساتھ لڑائی میں ہلاک ہو چکے ہیں۔انہوں نے اس بات کی تصدیق بھی کی کہ ملا عمر کی طبیعت ناساز ہے اور ان کی جگہ ملا مکین ذمہ داری ادا کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ کچھ دن پہلے اسلامی تحریک فدائی محاذ نے ملا عمر کی ہلاکت کا دعوی کیا تھا اور یہ کہا تھا کہ ملا عمر کو 2 سال پہلے ہمارے ساتھیوں نے ہلاک کیا تھا اور پچھلے چند دنوں سے افغان میڈیا پر ملا عمر کی ہلاکت کے حوالے سے کافی گرم بحث جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.