بے گناہ اور معصوم شہریوں کو شہید کرنے والے افراد ملک اور قوم کے دشمن ہیں،نوابزادہ میر سراج رئیسانی ،مولانا رمضان مینگل
بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تخریب کاروں کیلئے ملکر زمین تنگ کردیں گے، مستونگ میں شہید حقمل رئیسانی کیس کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی رپورٹ کو سازش کے تحت دبایا گیا ،کمیٹی کی رپورٹ کو جلد ہی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے سامنے پیش کریں گے،قبائلی رہنماؤں کا تعزیتی جلسہ سے خطاب
بدھ 29 جولائی 2015 18:24
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) قبائلی اورمذہبی رہنماوں نے کہا ہے کہ بے گناہ اور معصوم شہریوں کو شہید کرنے والے افراد ملک اور قوم کے دشمن ہیں بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تخریب کاروں کیلئے ملکر زمین تنگ کردیں گے ،شہادت شیرحاصل کرتے ہیں یہ بزدلوں کا کام نہیں ہے مستونگ میں شہید حقمل رئیسانی کیس کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی رپورٹ کو سازش کے تحت دبایا گیا کمیٹی کی رپورٹ کو جلد ہی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے سامنے پیش کریں گے۔
یہ بات بلوچستان متحدہ محاذ کے چیئرمین نوابزادہ سراج رئیسانی ، اہلسنت و الجماعت بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان مینگل ،نوابزادہ جمال رئیسانی ، بلوچستان متحدہ محاذ کے وائس چیئرمین شمس مینگل ،غلام رسول رئیسانی ، قاضی عبدالحمید شیرزاد،میر حیدر بنگلزئی ،میر عبدالعلی بنگلزئی نے شہید حقمل رئیسانی کی چوتھی برسی کے موقع پر بدھ کو سراوان ہاؤس میں منعقدہ تعزیتی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.