پاکستان پیپلزپارٹی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کسی قیمت پر برداشت نہیں کرے گی،رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی
بدھ 29 جولائی 2015 23:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کسی قیمت پر برداشت نہیں کرے گی۔ پی پی پی انسانی حقوق کی علمبردار ہے اور انسانوں کے بنیادی حقوق سے واقف ہے۔ وہ آج یہاں پی پی پی انسانی حقوق سیل کراچی ڈویژن کے اجلاس سے خطاب کر رہی تھیں۔
پی پی پی میڈیا سیل سندھ سے جاری خبر کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرتی ہے یہ ہی وجہ ہے کہ انسانی حقوق سیل کی تنظیم سازی ڈویژنل اور ضلعی سطح پر کی گئی ہے اور انسانی حقوق سے واقف سینئر ارکان کو عہدیدار منتخب کیا گیا ہے اتاکہ وہ انسانی حقوق کے خلاف ہونے والی خلاف ورزیوں پر نظر رکھ سکیں اور آواز اٹھائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.