اسلام آباد : آئی الیون میں کچی آبادی آپریشن ، علاقہ مکین سراپا احتجاج
سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جولائی 2015 13:39
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جولائی 2015 ء) : آئی الیون کچی آبادی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے بلڈوزرز کی مدد سے غیر قانونی افغان بستی گرائی جا رہی ہے، تجاوزات کے خلاف آپریشن میں سی ڈی اے، پولیس اور رینجرز حصہ لے رہے ہیں.
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق علاقہ مکین نے پولیس اوررینجرز کو دیکھتے ہی رضا کارانہ طور پر گھر خالی کر دئے تاہم کچھ دیر قبل علاقہ مکین مکانوں کی چھتوں پر چڑھ کر سراپا احتجاج ہیں اور مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہمیں بے گھر کیا جا رہا ہے تاہم کوئی متبادل رہائش گاہ کا بندو بست بھی نہیں کیا گیا.
تاہم ذرائع کے مطابق علاقہ مکینوں کو 4 روز قبل آپریشن کے حوالے سے آگاہ کیا گیا تھا. علاقہ مکین کی ایک بڑی تعداد گھروں کی چھتوں پر موجود ہیں اور بلڈوزرز کو آگے بڑھنے سے روکا جا رہا ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.