ملا اختر منصور افغان طالبان کے نئے امیر مقرر
سمیرا فقیرحسین جمعرات 30 جولائی 2015 15:39
افغانستان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جولائی 2015 ء) : افغان طالبان نے پاکستانی حکام کو طالبان کے امیر ملا عمر کی ہلاکت کی تصدیق کر دی. افغان طالبان کے مطابق ملا عمر کی ہلاکت کے بعد ملا اختر منصور کو افغان طالبان کا نیا امیر مقرر کر دیا گیا ہے. ملا اختر منصور جن کی عمر چالیس سال ہے طالبان دور حکو مت میں افغان آرمی کے سربراہ کے طور پر فرائض سرانجام دے چکے تھے ۔
امریکہ نے ملا منصور کے سر کی قیمت دو کروڑ ڈالر مقرر کی ہے جو کہ طالبان دور حکومت کے بعد سے اب تک ملا عمر کے نا ئب رہے ہیں۔ اہلکار نے یہاں تک بتا یا کہ وہ جانتے ہیں کہ ملا عمر کو قندھار کے کس قبرستان میں دفن کیا گیا ہے تاہم اس بارے میں افغان طالبان نے ایک اہم کمانڈر حاجی نوروز ترکئی نے اردو پوائنٹ سے خصوصی گفتگو میں بتا یا کہ امیر المئومنین کی ہلاکت کی خبریں بے بنیا د ہیں اور ان میں کو ئی صداقت نہیں ہے البتہ انہوں نے واضح کیا کہ وہ آج کل علیل ہیں اور آرام فرما رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.