Mulla Akhtar Mansoor - Urdu News
ملا اختر منصور ۔ متعلقہ خبریں
ملا اختر منصور افغان طالبان کے سربراہ تھے، جو 21 مئی 2016 کو امریکی ڈرون حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ ان کی پیدائش کا سن 1968بتایا جاتا ہے، مقام پیدائش افغانستان کے صوبہ قندھارتھا، ان کا تعلق افغانستان کے اسحاق زئی قبیلے سے بتایا جاتا ہے،1985میں سویت انخلا کی جنگ میں بھی حصہ لیا ،طالبان دورمیں 1996 سے 2001 تک انھوں سول ایوی ایشن کے وزیر کی حیثیت سے فرائض سرانجا م دیے، کچھ عرصے تک قندھار ہوائی اڈے کے انچارج بھی رہے،کچھ عرصے طالبان کے شیڈو گورنر کی حیثیت سے بھی کام کیا ملا اختر منصور کو ملاعمر کے انتقال کے بعدسربراہ بنایا گیا، 29 جولائی 2015 کو افغان طالبان کے نئے سربراہ مقرر ہوئے، دسمبر 2015 میں طالبان کے دو گروپوں میں جھگڑا ہوا جس میں ملا منصور کے شدید زخمی ہونے کی افواہیں بھی سامنے آئیں تھیں،،جس کے بعد اکیس مئی کو ان کی ہلاکت کی خبروں کے بعد بالاخر حکام نے ان کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
-
سکیورٹی فورسز نے 3 الگ الگ آپریشنز کے دوران 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، پولیس اہلکار شہید
پیر 29 جولائی 2024 - -
سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف 3 آپریشنز
5 دہشتگرد ہلا ک اور 3 کو زخمی کردیا گیا، آپریشن کے دوران خیبرپختونخواہ پولیس کے اہلکار ابرار حسین نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ پیر 29 جولائی 2024 - -
ع*خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کی 3 مختلف کارروائیاں, 5 دہشت گرد جہنم واصل
پیر 29 جولائی 2024 - -
اٹک کے قریب ایک شخص دریائے سندھ میں ڈوب گیا
جمعہ 21 جون 2024 - -
سرائیکی زبان کے معروف گلوکار منصور ملنگی کی 9ویں برسی11دسمبر کو منائی جائے گی
بدھ 6 دسمبر 2023 -
-
افغان مہاجرین اور کمہار کا گدھا
ڈی ڈبلیو ہفتہ 7 اکتوبر 2023 - -
معروف گلوکار منصور ملنگی کی آٹھویں برسی11دسمبر اتوار کو منائی جائے گی
ہفتہ 10 دسمبر 2022 - -
اک پھل موتیا دے مار کے جگا سوہہنی اے ، معروف گلوکار منصور ملنگی کی آٹھویں برسی کل اتوار کو منائی جائیگی
جمعہ 9 دسمبر 2022 - -
سرائیکی زبان کے معروف گلوکار منصور ملنگی کی آٹھویں برسی11دسمبر کو منائی جائے گی
بدھ 7 دسمبر 2022 - -
افغان سرزمین کو دیگر ممالک پر حملے کے لیے استعمال نہیں کرنے دیا جائے گا، طالبان
ڈی ڈبلیو جمعرات 7 جولائی 2022 - -
معروف فوک گلوکار منصور ملنگی کو اپنے مداحوں سے بچھڑے سات برس بیت گئے
ہفتہ 11 دسمبر 2021 -
-
معروف فوک گلوکار منصور ملنگی کی ساتویں برسی11دسمبر ہفتہ کو منائی جائے گی
جمعرات 9 دسمبر 2021 - -
طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ آخونزادہ زندہ ہیں یا مردہ؟
ڈی ڈبلیو جمعہ 3 دسمبر 2021 - -
ملا ہیبت اللہ افغانستان کے سربراہ ہونگے، وزیراعظم یا صدر ان کے ماتحت ہوگا، طالبان
ہر ضلعے میں ضلعی گورنر بھی موجود ہیں، پولیس چیفس بھی تعینات ہیں جو لوگوں کے لیے خدمات فراہم کررہے ہیں، عبد الحنان حقانی
جمعرات 2 ستمبر 2021 - -
طالبان نے افغانستان کے مرکزی بینک کا نیا عبوری سربراہ مقرر کردیا
حاجی محمد ادریس کا تعلق شمالی صوبے جوزجان سے ،ملا اختر منصور کے ساتھ مالی امور کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں،طالبان رہنماء
منگل 24 اگست 2021 - -
افغانستان میں 20 سالہ طویل جنگ کے بعد امریکا نے بالآخر ہتھیار ڈالے اور انخلا شروع کر دیا
کہ طالبان پارلیمانی یا صدارتی نظام حکومت کے بجائے خلافت کو ترجیح دیں گے، قومی امکان
منگل 17 اگست 2021 - -
حامد الحق حقانی کی امارت اسلامی افغانستان کو کابل میں پرامن اور کامیاب داخلے اور مخالفین کو عام معافی کے اعلان پر مبارکباد
حکومت پاکستان و عالم اسلام اور تمام دنیا سے اپیل ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو کھلے دل کے ساتھ تسلیم کرے اوروہ پہلی والی غلطی نہ دہرائیں اسی میں خطے بلکہ پوری دنیا کے امن ... مزید
منگل 17 اگست 2021 - -
موٹر وے خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت ، ملزمان کیخلاف 40 گواہ سامنے آگئے
پولیس نے ملزمان کے خلاف 100سے زائد صفحات پر مشتمل چالان تیار کرلیا ، مرکزی ملزم عابد ملہی اور شریک ملزم شفقت عرف بگا نے اعتراف جرم کرکے دفعہ 161 اور دفعہ 164 کا بیان بھی ریکارڈ ... مزید
ساجد علی ہفتہ 30 جنوری 2021 - -
عدالت کی ایف آئی اے کو ملا اختر منصور کے بینک اکاوئنٹس کی تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت
جمعرات 7 جنوری 2021 - -
سرائیکی زبان کے معروف گلوکار منصور ملنگی کی چھٹی برسی11دسمبر جمعہ کو منائی جائیگی
بدھ 9 دسمبر 2020 -
Latest News about Mulla Akhtar Mansoor in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Mulla Akhtar Mansoor. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ملا اختر منصور کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ ملا اختر منصور کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.