" بلین ٹری سونامی فار سٹیشن " منصوبہسے خیبر پختونخوا کی معیشت کو تقویت ملے گی۔ محمد اشتیاق ارمڑ
جمعرات 30 جولائی 2015 17:07
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے مشیر برائے جنگلات و ماحولیات محمد اشتیاق اُرمڑ نے کہا ہے کہ صوبے میں جنگلات کے رقبہ میں اضافہ اور ماحولیاتی ترقی پر جنگلات کے بہتر اثرات کیلئے حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے تشکیل شدہ جامع منصوبہ " بلین ٹری سونامی فار سٹیشن " کے تحت اب تک صوبہ بھر میں 11 ملین پودہ جات، 2415 ملین پرائیویٹ نرسریاں جبکہ 235 ھیکٹر حکومتی نرسریاں لگائی گئی ہیں۔
ان خیالات کا اظہار آج اپنے دفتر سول سیکرٹریٹ پشاور میں صوبے میں جنگلات کے حوالے سے ایک اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پراجیکٹ ڈائریکٹر فیض الباری ، چیف کنزرویٹر پشاور صدیق خٹک ، چیف کنزرویٹر ملاکنڈ افسراللہ وزیر اور دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے اس موقع پر بریفنگ میں وزیر اعلیٰ کے مشیر کو بتایا گیا کہ سال 2014-15 کیلئے 1912ملین روپوں کی منظوری دی جا چکی ہے جسمیں سے 716.37 ملین جای کئے گئے اور 440 ملین روپے حرچ کئے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.