پاکستان نے گرداس پور حملے کے حوالے سے بھارتی وزیر داخلہ کا بیان مسترد کردیا
محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 17:59
(جاری ہے)
پاکستان دفتر خارجہ کی جانب سے موَقف اختیار کیا گیا ہے کہ بھارتی وزیر داخلہ کا بیان افسوسناک ہے۔
بھارتی وزیر داخلہ کی اشتعال انگیزی خطے میں امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ بھارت کے پاس گرداس پور حملے کے حوالے سے کوئی ثبوت ہیں تو انہیں سامنے لائے۔پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتاہے۔ یاد رہے کہ بھارتی وزیر داخلہ نے گرداس پور حملے میں ملوث افراد کا پاکستان سے آنے کا الزام عائد کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.