جوڈیشل کمیشن نہ بنتا تو الیکشن کمیشن کی کوتاہیاں کبھی سامنے نہ آتیں : عمران خان
محمد علی جمعرات 30 جولائی 2015 18:57
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30جولائی 2015 ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن نہ بنتا تو الیکشن کمیشن کی کوتاہیاں کبھی سامنے نہ آتیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ 4 حلقے کھولنے سے وہ وزیراعظم نہیں بن جاتے۔ ان کی بات نہیں سنی گئی اس لیے سڑکوں پر نکلے۔ 126 دن کے دھرنے کے باعث جوڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں آیا۔
جوڈیشل کمیشن کے کام ادھورا چھوڑنے پر مایوس ہوں تاہم اس کے باوجود جوڈیشل کمیشن کی عزت کرتا ہوں۔(جاری ہے)
جوڈیشل کمیشن کی وجہ سے ہی تمام حقائق سامنے آئے۔ جوڈیشل کمیشن نہ بنتا تو الیکشن کمیشن کی کوتاہیاں کبھی سامنے نہ آتیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمیشنر کو آج خط لکھا ہے۔ الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ اسے اپنا جائزہ لینا چاہیئے۔
ہم چاہتے ہیں کہ بات آگے بڑھے اور صاف شفاف الیکشن کا انعقاد ممکن ہو پائے۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت ایف بی ار کو بہتر طریقے سے چلائے۔عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔ یک اگست کو تاجروں کی ہڑتال کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ تاجروں کی ساتھ زیادتی کی جارہی ہے اس لیے تحریک انصاف تاجروں کی حمایت کا اعلان کرتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.