پاکستانی معیشت دنیا کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی بڑی 5معیشتوں میں شامل
پاکستان کی معیشت تیزی سے ترقی کررہی ہے ،پاکستانیوں کی اکثریت نے بھی اسے تسلی بخش قرار دیا ہے ، موجودہ حکومت نے پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ،معیشت کی صورتحال میں آئندہ سال مزید بہتری کے واضح امکانات ہیں معاشی صورتحال پر نظررکھنے والے امریکی تھنک ٹینک پیو ریسرچ سنٹرکی سروے رپورٹ ش
جمعرات 30 جولائی 2015 19:06
واشنگٹن /اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جولائی۔2015ء ) دنیا بھر میں سماجی اور معاشی صورتحال پر نظررکھنے والے امریکی تھنک ٹینک پیو ریسرچ سنٹر نے پاکستان کی معیشت کو دنیا کی بڑی پانچ معیشتوں میں تیزی سے ترقی کرتی ہوئی معیشت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت ترقی کررہی ہے اور اورپاکستانیوں کی اکثریت نے بھی اسے تسلی بخش گردانا ہے ، موجودہ معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے یہ بات وثوق سے کہی جاسکتی ہے کہ موجودہ حکومت نے پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی ،معیشت کی صورتحال میں آئندہ سال مزید بہتری کے واضح امکانات ہیں ۔
جمعرات کو پیوریسرچ سنٹر نے اپنی ایک سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ پچھلے ایک سال کے دوران معاشی حالت میں بہتری آنے کی وجہ سے پاکستان کو پانچ بہترین اکانومی میں رکھا گیا ہے ، (ن) لیگ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے پر عمل پیرا ہے ، محتاط اندازوں کے مطابق عید پر پاکستانیوں نے تقریباً ایک کھرب روپے کی شاپنگ کی ، پنجاب کے مدل کلاس خاندان بہت زیادہ تعداد میں اس دفعہ پہاڑی علاقوں میں عید منانے گئے ۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.