اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر سیکٹرآئی الیون میں کچی بستی گرانے کیلئے آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ کرنے اور اہلکاروں کو زخمی کرنے کے جرم میں 2 ہزار افراد کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج، 80 ملزمان گرفتار ، دیگر کی گرفتاریوں کیلئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں
جمعرات 30 جولائی 2015 23:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جولائی۔2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر سیکٹر I-11/1 میں کچی بستی گرانے کیلئے آپریشن کے دوران پولیس پر حملہ کرنے اور پولیس اہلکاروں کو زخمی کرنے کے جرم میں 2 ہزار افراد کے خلاف دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج جبکہ 80 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ، دیگر کی گرفتاریوں کیلئے پولیس کی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ، پولیس حکام نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے آپریشن کے دوران بڑے صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا ہے ، عدالت کے احکامات پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے ، کار سرکار میں مداخلت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔
جمعرات کو تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس حکام نے بتایا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر سیکٹر آئی الیون ون میں کچی بستی گرانے کے احکامات کی روشنی میں پولیس اور سی ڈی نے مل کر آپریشن کیا جس کے دوران کچھ شرپسند عناصر نے پولیس کی کارروائی میں مداخلت کرکے آپریشن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی اور پولیس پر حملہ کرکے اہلکاروں کو شدید زخمی کردیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.