کراچی، سفاری پارک کے قریب کار پر فائرنگ ،وکیل جاں بحق،ساتھی زخمی
پیر 3 اگست 2015 11:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء ) کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے یونیورسٹی روڈ پر سفاری پارک کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں وکیل اشفاق قائم خانی ایڈوکیٹ جاں بحق ہوگئے۔
(جاری ہے)
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سفاری پارک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار وکیل اشفاق قائمخانی ایڈوکیٹ جاں بحق ہوگئے جب کہ ان کے ساتھی رفعت زیدی زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ایس پی گلشن اقبال کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم فائرنگ کے نتیجے میں ایڈووکیٹ اشفاق قائم خانی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.