اشفاق قائم خانی کا قتل،سندھ بھر میں وکلا کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ ‘سائلین کو مشکلات کا سامنا
پیر 3 اگست 2015 16:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) کراچی میں گزشتہ روز اشفاق قائم خانی ایڈووکیٹ کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف کراچی بار ایسوسی ایشن اورسندھ بار کونسل نے صوبے بھر میں پیر کو عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کیا۔اشفاق قائم خانی ایڈووکیٹ کو گزشتہ روز سفاری پارک کے قریب نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کرکے قتل کردیا تھا۔
(جاری ہے)
ان کے قتل کے خلاف وکلا پیر کوسٹی کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں احتجاجاعدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جبکہ اہم مقدمات کی سماعت ججز کے چیمبر میں ہوئی۔
اس موقع پر سٹی کورٹ کا مین گیٹ بند کردیا گیا تھا جس کی وجہ سے سائلین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ وکلا کی ہڑتال کے باعث سیکڑوں مقدمات کی سماعت ملتوی ہوگئی ۔وکلا کے بائیکاٹ کے باعث جیلوں سے قیدیوں کوبھی عدالتوں میں پیش نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب سندھ بار کونسل نے اشفاق قائم خانی ایڈووکیٹ کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا بھی مطالبہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.