سنیٹر سراج الحق کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، 2018ء کے عام انتخابات کے صاف ،شفاف، آزادانہ و منصفانہ بنیادوں پر انعقاد کیلئے تجاویز دیں
عوام کا الیکشن کمیشن پر اعتماد بحال ہونا ضروری ہے،الیکشن کمیشن کو ہرقسم کے موسمی اثرات سے بچانے کی ضرورت ہے کمیشن کی انتظامی اور مالیاتی طور پر مکمل خودمختاری چاہتے ہیں ، کمیشن کے پاس انتخابات سے متعلق تربیتی عملہ ہونا چاہیے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو
پیر 3 اگست 2015 21:28
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان کو 2018ء کے عام انتخابات کے صاف ،شفاف، آزادانہ و منصفانہ بنیادوں پر انعقاد کیلئے تجاویز سے آگاہ کر دیا ، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سربراہ سے کمیشن کی نگرانی میں سیاسی جماعتوں کا داخلی انتخابات اور سیاسی جماعتوں کے انتخابی اخراجات کی حد مقرر کرنے کا مطالبہ کیاگیا ہے ۔
مؤ ثر طریقے سے انتخابات میں آئین کی دفعات 62-63پر عملدرآمد کیلئے تجاویز سے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ۔امیر جماعت اسلامی اسلام آباد میاں محمد اسلم بھی ان کے ہمراہ تھے۔ سینیٹر سرا ج الحق نے صاف شفاف انتخابات سے متعلق جامع تجاویز سے پیر کو اسلام آباد میں چیف الیکشن کمیشنر سے ملاقات میں آگاہ کیا چیف الیکشن کمشنر نے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں تجاویز کے جائزہ کی یقین دہانی کروائی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.