بلدیاتی انتخابات کے لئے کارکنان کمر کس لیں ،عبد الرزاق
ہم کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنائیں گے ، اورنگی میں عید ملن سے خطاب
پیر 3 اگست 2015 22:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) امیر جماعت اسلامی ضلع غربی عبد الرزاق خان نے کہا ہے کہ شہر کراچی میں جب بھی جماعت اسلامی کے پاس اقتدار رہا تو امن قائم رہا ۔ بلدیاتی انتخابات کے لئے کارکنان کمر کس لیں ۔ہم کراچی کو دوبارہ روشنیوں کا شہر بنائیں گے ۔ عید الفطر اﷲ تعالیٰ کی جانب سے نیکیوں کا بے حساب مہینہ کی فراہمی کی خوشی کا تہوار ہے ۔
اس دن ہم اﷲ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں اس مہینے کی برکات سے نوازا۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی پی ایس 95 اورنگی کے تحت عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر امیر زون پی ایس 95 مناظر الحسن انصاری ، ماسٹر امین اﷲ خان و دیگر رہنما بھی موجود تھے ۔ عید ملن سے خطاب کرتے ہوئے عبد الرزاق خان نے کہا کہ رمضان المبارک میں جس طرح ہم اﷲ تعالیٰ کی عبادات کے لئے تیاری کرتے ہیں اسی طرح سال کے باقی گیارہ مہینے اﷲ سے سے اپنا تعلق قائم رکھنا رمضان کا پیغام ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.