` ھنگو ،Peaceآرگنائزیشن کے زیر اہتمام 23ویں گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک کی تقریبات کا افتتاح `
پیر 3 اگست 2015 22:52
ھنگو( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء)ضلع ھنگو میںPeaceآرگنائزیشن کے زیر اہتمام 23ویں گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک کی تقریبات کا افتتاح کر دیا گیا،نوزائیدہ بچوں کے ساتھ حقیقی محبت اظہار انہیں دو سال تک ماؤں کا دودھ پلانے کا متقاضی ہے،مائیں بچوں کی نشو و نما کے لیے انہیں دو سال تک دودھ پلائیں،علماء اکرام اور منتخب نمائیندے عوامی شعور بیدار کرنے میں کردار ادا کریں،اسسٹنٹ کمشنر ھنگو عبالغفور خان کا افتتاحی تقریب سے خطاب۔
تفصیلات کے مطابقpeaceآرگنائزیشن نے نونیسف اور محکمہ صحت کے تعاون سے ھنگو میں گلوبل بریسٹ فیڈنگ ویک کی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ھنگو میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں علماء اکرام،منتخب عوامی نمائیندگان،مشران علاقہ،سماجی شخصیات ،صحافیوں،ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ضیاء الرحمان،ایم ایس ڈاکٹر اکبر جان،ڈسٹرکٹ کونسلروں شاد محمد شینواری،فرید چند،ناظم ویج کونسل گل باغ فاروق احمد بنگش،ڈاکٹرز،ایل ایچ ویز،نرسز،فی میل ٹیچرز سمیت سماجی شخصیات نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.