یوحنا آباد ‘حسا س ادارے کی عمارت اور پو لیس لائنز خودکش حملے میں ملوث دہشتگرد گر فتار
دھماکوں میں تحریک طالبان شہر یار محسود گروپ ملوث ہے ،دہشت گردوں کوبھارت مدد فراہم کر تا ہے ،ر ائے ونڈ میں دہشتگرد وں نے ایک دوسرے سے ملاقاتیں کیں،گرفتار ملزمان نے تفتیش کے دوران مستقبل میں لاہوراور کراچی میں بڑی تباہی کی منصوبہ بندی کے حوالے سے انکشافات کئے ہیں وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کا پر یس کانفر نس سے خطاب
منگل 4 اگست 2015 18:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) پنجاب کے وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن میں حساس ادارے کی عمارت‘سانحہ یوحنا آباد اور پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کے باہر خود کش دھماکوں میں ملوث 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ‘ دھماکوں میں تحریک طالبان شہر یار محسود گروپ ملوث ہے اور اسے بھارت سے ہر طرح کا سازو سامان اور مالی وسائل فراہم کئے گئے ہیں ‘گرفتار ملزمان نے تفتیش کے دوران مستقبل میں لاہوراور کراچی میں بڑی تباہی کی منصوبہ بندی کے حوالے سے انکشافات کئے ہیں ۔
وہ منگل کو یہاں 90شاہراہ قائد اعظم پر کیپٹل سٹی پولیس چیف کیپٹن (ر) امین وینس اور ایڈیشنل آئی جی عارف مشتاق کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے تھے۔ صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کامیابی سے عملدرآمد جاری ہے اور ہم کہہ سکتے ہیں کہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے اوراس میں تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس کاکردارسر فہرست ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.