وفاقی وصوبائی حکومت پولیس کی کارکردگی بہتربنانے میں بری طرح ناکام رہی ہیں
جماعت اسلامی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر کا بیان
منگل 4 اگست 2015 19:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء ) امیر جماعت اسلامی پنجاب و پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختراور سیکرٹری جنرل نذیر احمد جنجوعہ نے صوبے میں تھانہ کلچرکی تشویشناک صورتحال پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہاہے کہ صوبے میں جرائم کی شرح دن بدن بڑھتی جارہی ہے،موجودہ وفاقی وصوبائی حکومت ملک بھر میں بالخصوص پنجاب میں پولیس کی کارکردگی بہتربنانے میں بری طرح ناکام رہی ہیں۔
منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک عام شریف آدمی اپنے ساتھ کسی قسم کی واردات ہوجانے کی صورت میں تھانے جانے سے ڈرتاہے۔لاہور ہائی کورٹ نے تھانوں میں کلوزسرکٹ ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم دیا ہے اس سے بھی کچھ نہیں ہوگا۔ضرورت اس امر کی ہے کہ وزیر اعلیٰ تھانہ کلچر کوتبدیل کرنے کیلئے اصلاحات کریں اور محکمے سے کالی بھیڑوں کوفارغ کیاجائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.