ایران، انٹرنیٹ پر پابندی کے مخالف عالم دین جیل میں بند
انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پابندی کے حکومتی اقدام کے ناقد آیت اﷲ محمد رضاکوقم شہر سے گرفتارکیاگیا
منگل 4 اگست 2015 20:02
تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04اگست۔2015ء) ایران میں قدامت پسندوں اور اصلاح پسند قوتوں کے درمیان جاری کشمکش کے دوران قدامت پسندوں کی مخالفت کی پاداش میں کئی سرکردہ رہ نماؤں کو جیل کی ہوا بھی کھانا پڑتی ہے۔ ایسا ہی واقعہ ایران کے ایک اصلاح پسند عالم دین کے ساتھ بھی پیش آیا جنہوں نے انٹرنیٹ اور سماجی رابطے کی ویب سائیٹ 'فیس بک' پر پابندی کے حکومتی فیصلے کو مسترد کردیا تھا، لیکن اس مخالفت کی پاداش میں وہ اب جیل کی ہوا کھا رہے ہیں۔
عرب ٹی وی کے مطابق انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پابندی کے حکومتی اقدام کے ناقد ایرانی عالم دین آیت اﷲ محمد رضا نکونام کو سات ماہ قبل پولیس نے قم شہر سے حراست میں لیا تھا۔ اس کے بعد وہ مسلسل قید ہیں۔ حال ہی میں ان کے طلبا کے ایک گروپ نے رہ براعلی آیت اﷲ علی خامنہ ای کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں علامہ رضا نیکو نام کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.