کراچی،ڈیفنس میں ڈکیتی مزاحمت میں خاتون جاں بحق،پولیس مقابلوں میں 6 ملزمان گرفتار
بدھ 5 اگست 2015 11:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء ) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں میں 6 ملزمان کو گرفتار جبکہ خیابان شاہین پر ڈکیتی مزاحمت میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان شاہین پرڈکیتی مزاحمت میں فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔خاتون کی شناخت 45 سالہ مہرین کے نام سے ہوئی ۔
(جاری ہے)
ایس پی سٹی ذیشان صدیقی کے مطابق ایم اے جناح روڈ گل پلازا کے قریب پولیس مقابلے میں ایک ڈاکوں زخمی حالت میں ساتھی سمیت گرفتار کرلیا گیا، جن سے اسلحہ اورموٹرسائیکل برآمد کی گئی ۔
ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ نیپا چورنگی کے قریب ہوا، جس میں2 ڈاکوں زخمی حالت میں گرفتارکئے گئے۔ زخمی ملزمان شہریوں سے لوٹ مارکرہے تھے کہ پولیس کی موٹرسائیکل اسکواڈ موقع پر پہنچ گئے۔ادھر پیرآباد کے چاٹی ہوٹل کے قریب منشیات کے اڈے پرپولیس کی جانب سے چھاپا مارا گیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں2ملزمان زخمی حالت میں گرفتارکئے گئے،گرفتارملزمان کے قبضے سے منشیات، اسلحہ اور چھینی گئی موٹرسائیکل برآمدہوئی۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.