وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013میں ترمیم کی منظوری دیدی
بلدیاتی کونسلر پارٹی وفاداریاں تبدیل نہیں کر سکیں گے اور کسی بھی سطح کے بلدیاتی کونسلروں کی جانب سے اپنی سیاسی پارٹی کے فیصلے سے روگردانی کی صورت میں انہیں اپنی نشست سے ہاتھ دھونے پڑیں گے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں فیصلے
بدھ 5 اگست 2015 23:10
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت بلدیاتی کونسلر پارٹی وفاداریاں تبدیل نہیں کر سکیں گے اور کسی بھی سطح کے بلدیاتی کونسلروں کی جانب سے اپنی سیاسی پارٹی کے فیصلے سے روگردانی کی صورت میں انہیں اپنی نشست سے ہاتھ دھونے پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس بدھ کے روز سول سیکرٹریٹ کے کیبنٹ روم میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سیاسی وفاداری تبدیل کرنے کی بنیاد پر کسی بلدیاتی کونسلر کو نااہل قرار دینے سے متعلق لوکل گورنمنٹ ایکٹ مجریہ 2013میں مجوزہ ترمیم پر تفصیلی غور کے بعد اس کی منظوری دی گئی تا ہم وزیراعلیٰ نے ایسے کسی رکن کونسل کی ایک پارٹی سے مستعفی ہو کر دوسری پارٹی میں شمولیت سے متعلق شق کو مزید واضح اور قابل عمل بنانے کیلئے محکمہ قانون کو اس شق کا مزید تفصیلی جائزہ لینے کی ہدایت کر دی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.