تباہ شدہ چترال کو دوبارہ تعمیر کرکے اس کی حسن کو بحال کیا جائے ، الخدمت فاؤنڈیشن کے کارکنان سب سے پہلے متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر امدادی سامان بھی لوگوں میں تقسیم کیا، چترال کا بہت بڑا حصہ سیلاب کی وجہ سے بری طرح متاثر ہوا ، ہم وفاقی حکومت کے ساتھ صوبائی حکومت سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ چترال کو آفت زدہ قراردیا جائے،متاثرین کو ذرعی بنک کے علاوہ دیگر قرضے بھی معاف کئے جائے، لوگوں کو بیس کلو آٹا اور پانچ کلو گھی دینے سے مسئلہ حل نہیں ہوتا، ان کے ساتھ جلد سے جلد مالی امداد کیا جائے
جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینٹر سراج الحق کی پریس کانفرنس
جمعرات 6 اگست 2015 13:01
چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء) جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینٹر سراج الحق نے چترال کا دورہ کیا۔ وہ پی آئی کے پرواز سے چترال پہنچ گئے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ بعد ازاں وہ بروز گئے جہاں حالیہ سیلاب کی وجہ سے دو افراد جاں بحق اور کئی مکانات تباہ ہوئے۔ انہوں نے مرحومین کیلئے فاتحہ پڑھی۔بعد ازاں امیر جماعت اسلامی سراج الحق آیون گئے جہاں ایک عوامی اجتماع بھی جمع ہوئی تھے۔
انہوں نے عوام سے خطاب کرتے ہو ئے مطالبہ کیا کہ حکومت تباہ شدہ چترال کو دوبارہ بحال کرنے کیلئے چترال ایریا ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کا مطالبہ کیا تاکہ تباہ شدہ چترال کو دوبارہ تعمیر کرکے اس کی حسن کو بحال کیا جاسکے۔انہوں نے الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار کارکنان کی خدمت کو سراہتے ہوئے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن کی کارکنان سب سے پہلے متاثرہ علاقوں میں پہنچ کر امدادی سامان بھی لوگوں میں تقسیم کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.