متحدہ پر مشکل وقت میں رابطہ کمیٹی کے کچھ ممبران دوسرے ملک فرار ہو گئے ہیں،اگرتمام رابطہ کمیٹی مجھے چھوڑ کر چلی گئی تو میں کیا کروں گا، متحدہ کے لاپتہ افراد کے معاملے پر نہ تو کوئی کمیشن بنا اور نہ ہی کوئی نوٹس لیا گیا،میرے پاس پیسے ختم ہوگئے ہیں شاہد رابطہ کمیٹی کے پاس بھی نہ ہوں ،کارکن چندہ جمع کرکے اسیر ولاپتہ کارکنوں کا کتابچہ چھپوائیں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطا ف حسین کا لال قلعہ گراؤنڈ میں کارکنان سے خطاب
جمعرات 6 اگست 2015 22:31
کراچی/لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء ) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ مشکل اور کڑے وقت میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کچھ کے ممبران ملک چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں اگرتمام رابطہ کمیٹی مجھے چھوڑ کر چلی گئی تو میں کیا کروں گا؟،میرے پاس پیسے ختم ہوگئے ہیں شاہد رابطہ کمیٹی کے پاس بھی نہ ہوں ،کارکن چندہ جمع کرکے اسیر ولاپتہ کارکنوں کا کتابچہ چھپوائیں ۔
جمعرات کو لال قلعہ گراؤنڈ میں کار کنان سے خطا ب کرتے ہوئے الطاف حسین نے رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1992کے آپریشن میں بھی رابطہ کمیٹی کی اکثریت ملک چھوڑ کر فرار ہو گئی تھی اور آج جبکہ ایم کیو ایم پر برا وقت ہے رابطہ کمیٹی کے ممبران دوسے ممالک جا کر مزے کر رہے ہیں۔انہوں نے استفسار کیا کہ اگر ساری رابطہ کمیٹی مجھے چھوڑ کر چلی گئی تو میں کیا کروں گا؟۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.