ندیم بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی ترقی حاصل کرے گی، شاہد سنگھور

جمعرات 6 اگست 2015 23:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06اگست۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی PS-128 کے رابطہ سیکریٹری شاہد سنگھور نے ندیم بھٹو کو پیپلز پارٹی کراچی کا جنرل سیکریٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ندیم بھٹو ایک باصلاحیت رہنما ہیں اور ندیم بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی ترقی حاصل کرے گی۔

(جاری ہے)

ندیم بھٹو کو پی پی کراچی کا جنرل سیکریٹری بنایا جانا خوش آئند اقدام ہے اور پیپلز پارٹی کے کارکنان اس فیصلے کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :