خا ور خورشید انجمن تاجران شہباز پلازہ کے صدر منتخب ہو گئے
ہفتہ 8 اگست 2015 18:24
راولپنڈی۔08 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 اگست۔2015ء ) الیکشن کمیٹی نے انجمن تاجران شہباز پلازہ راولپنڈی کینٹ کے انتخابات میں خاور خورشید گروپ کی کامیابی کاباقاعدہ اعلان کر دیا۔ نومنتخب عہدیداروں نے تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ تاجروں کے اعتماد پر پورا اتریں گے ۔انجمن تاجران شہباز پلازہ صدر کینٹ کی الیکشن کمیٹی کے حتمی نتائج کے مطابق انتخابات میں خاور خورشید گروپ نے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔
نتائج کے مطابق خاور خورشید صدر ،ملک افتخارنائب صدر اور مسرور الرحمن نے جنرل سیکرٹری کی نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے ۔الیکشن کمیٹی کی جانب سے نتائج کے اعلان کے بعد تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے انجمن تاجران شہباز پلازہ کے نو منتخب صدر خاور خورشید نے کہاکہ تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ملکی معیشت کا فروغ تاجروں کی فلاح کے ساتھ مشروط ہے جس کے لیے تمام تر اقدامات کیے جائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.