مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران وجوانوں کی نمازہ جنازہ ادا،آرمی چیف سمیت اعلی حکا م کی شرکت
پیر 10 اگست 2015 14:25
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اگست۔2015ء) مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر مزمل ‘ میجر ہمایوں‘ میجر ڈاکٹر عثمان‘ میجر عاطف ‘ حوالدار منیر‘ نائیک رحمت الله‘ نائیک عامر سعید‘ سپاہی امان الله‘ سپاہی وقار ‘ لانس نائیک مقبول کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن میں ادا کردی گئی۔
(جاری ہے)
نماز جنازہ میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سمیت پاک فوج کے سینئر اور ریٹائرڈ افسران سمیت دیگر نے شرکت کی۔
نماز جنازہ میں مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجرز سمیت فوجی جوانوں کے لواحقین بھی شریک تھے۔ ہفتہ کو مانسہرہ ہیلی کاپٹر کے دو شہداء میجر ڈاکٹر شہزاد اور حوالدار آصف کی نماز جنازہ ادا کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجی افسران سمیت بارہ جوانوں نے جام شہادت نوش کیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.