برطانوی جریدے ٹیلی گراف نے مصباح الحق کو دور حاضر میں ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین کپتان قرار دے دیا
محمد علی بدھ 12 اگست 2015 22:49
(جاری ہے)
ٹیلی گراف کی جانب سے پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان کو بھرپور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ مصباح الحق تھے جنہوں نے سپاٹ فکسنگ کیس کے بعد تباہ حال پاکستانی ٹیم کی کمان سنبھالی اور 5 برس کے عرصے میں آسٹریلیا، انگلینڈ ، نیوزی لینڈ اور سری لنکا جیسی ٹیموں کو اپنے ہوم گراوَنڈ پر بنا ایک بھی میچ کھیلے شکست دے کر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو دنیا ٹاپ 3 بہترین ٹیموں میں لا کھڑا کیا۔
اس دوران مصباح الحق نے بہترین انفرادی کارگردگی کا بھی مظاہرہ کیا اور 50 کی اوسط سے رنز بنائے اور ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سینچری بنانے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔ برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق مشکل ترین حالات میں جو کارنامے مصباح الحق نے انجام دیے وہ شاید ہی آج تک کوئی کپتان انجام دے پایا ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.