سکیورٹی گارڈ سے جھگڑا ، کوسٹاریکا کے فٹبال کوچ نے استعفیٰ دے دیا
جمعرات 13 اگست 2015 11:24
سین جوز (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار13اگست۔2015ء) کوسٹاریکا کے فٹ بال کوچ وینچوپ نے سکیورٹی گارڈ کے ساتھ جھگڑے کے بعد استعفی دے دیا ۔ کوسٹاریکا کے کوچ پالو وینچوپ پانامہ کے خلاف آخری کوالیفائنگ میچ کے اختتام پر سکیورٹی گارڈ پر برس پڑے ۔
(جاری ہے)
کھیل کے اختتام پر پالو وینچوپ نے جب دروازہ کھول کر گراؤنڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی تو سکیورٹی گارڈ نے ان کو پیچھے کی طرف دکھیل دیا جس پر وینچوپ نے جوابی وار کرتے ہوئے سکیورٹی گارڈ پر مکوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی ۔
واقعہ کے بعد ہیڈ کو چ نے پریس کانفرنس کے دوران کوسٹاریکا اور پانامہ کے مداحوں سے معذرت کی ۔ سابق ڈربی کاؤنٹی ، ویسٹ ہام یونائیٹڈ ، مانچسٹر سٹی اور ملاگا کے کھلاڑی وینچوپ کو فروری میں کوسٹاریکا کے کوچ کے طور پر نامزد کیا گیا تھا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.