ماضی کی معروف پاپ میوزک شہزادی نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 15 سال بیت گئے
جمعرات 13 اگست 2015 13:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء)برصغیر میں پاپ میوزک کی بانی نازیہ حسن کے گیتوں کی جلترنگ آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہے۔ چاند چہرے، چمکتی آنکھوں والی نازیہ حسن، جو 13اگست 2000میں کینسر کی بیماری کے باعث 35برس کی عمر میں انتقال کرگئیں اور آج ان کی پندرہویں برسی ہے۔
(جاری ہے)
13اپریل 1965کو پیدا ہونے والی ایک خوب صورت، من موہنی سی بچی1975 میں پی ٹی وی کے پروگرام ’کلیوں کی مالا‘ میں نمودار ہوئی۔
1978میں بالی وڈ فلم ’قربانی‘ میں پاپ سنگر کے طور سامنے آئیں، نازیہ حسن کی میٹھی سریلی گائیکی کانوں میں رس گھولتی رہی، ہم عصر گلوکارائیں بھی منفرد گائیکی کی قائل نظر آئیں۔ قانون کی تعلیم حاصل کرنے والی نازیہ حسن اقوام متحدہ کی ثقافتی سفیر بھی رہیں۔ پاپ میوزک کی اس شہزادی کے دلنشیں نغموں کو شائقین نہ آج اور نہ کبھی بھول نہیں پائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.