وفاقی تعلیمی بورڈ کے انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات
جمعرات 13 اگست 2015 22:40
اسلام آباد ۔ 13 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) وفاقی تعلیمی بورڈ کے انٹر میڈیٹ کے امتحانات میں پہلی پوزیشن آرمی پبلک اسکول اینڈ کالج ملتان کینٹ کی طالبہ ماہا زینب نے 1047 نمبر لے کر حاصل کی۔ دوسری پوزیشن پی اے ای سی ماڈل کالج نیلور اسلام آباد کی طالبہ اجالا عبدالرشید اور پنجاب کالج ناظم الدین روڈ ایف ایٹ فور کی طالبہ سیرت فاطمہ نے بالترتیب 1031، 1031 نمبروں کے ساتھ حاصل کی۔
پنجاب کالج ناظم الدین روڈ ایف ایٹ فور کی عائشہ نصرالله نے 1030 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بورڈ امتحانات میں پہلی تینوں پوزیشنیں حاصل کرنے والی طالبات کا تعلق پری میڈیکل گروپ سے ہے۔کامرس گروپ میں پنجاب کالج ایف ایٹ فور کی طالبہ سمیہ خورشید اعوان نے 956 نمبر لے کر پہلی، انڈس کالج آف کامرس واہ کنیٹ کی رشی کائنات نے 948نمبر لے کر دوسری جبکہ پنجاب کالج آف کامرس پشاور روڈ، راولپنڈی کینٹ کی برکا سلیم نے 944لے کر تیسری پوزیش حاصل کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
گاڑی کے لئے پلاٹنم کیٹگری نمبر پلیٹ کی فیس 10لاکھ مقرر کرنے پر اتفاق
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.