گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
منگل 30 اپریل 2024 19:36
(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیم، زراعت اور ٹیکنالوجی کے شعبوںمیں اشتراک کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اعلی تعلیم کے شعبے میں پاکستان اور کرغزستان کے درمیان وفود کے تبادلے ہونے چاہئیں۔ اعزازی قونصل مہر کاشف یونس نے گورنر پنجاب کو بتایا کہ پاکستان اور کرغزستان کے مابین تجارت کو فروغ دینے کے لیے پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس اگلے ماہ لاہور میں منعقد ہو گی جس سے یقینا دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط مزید مستحکم ہوں گے ۔
مزید اہم خبریں
-
ہتک عزت قانون کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
پنجاب اسمبلی بھرتی کیس، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
-
یوکرین جنگ: اسحلہ کی فراہمی عالمی قوانین کے تابع ہونی چاہیے، ناکامتسو
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
یمن: انسانی حقوق ماہرین کا گرفتار بہائیوں کی رہائی کا مطالبہ
-
ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے ن لیگ کو ملنے والی پنجاب اسمبلی کی نشست چھن گئی
-
پنجاب حکومت نے ہتک عزت بل ایوان سے منظور کرا لیا،اپوزیشن نے مسترد کر دیا ،شدید احتجاج ، بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
-
ایرانی صدر کی فضائی حادثے میں ہلاکت پر یو این چیف کا اظہار غم
-
عمران خان قاتلانہ حملہ کیس میں 2 ملزمان کو بری کر دیا گیا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.