سانگھڑ ،اینٹی کرپشن پولیس کا سول اسپتال پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لے لیا
مبینہ خرد برد کے خلاف تحقیقات کا آغاز
جمعرات 13 اگست 2015 23:14
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) اینٹی کرپشن پولیس کا سول اسپتال پر چھاپہ ریکارڈ قبضے میں لے لیامبینہ خرد برد کے خلاف تحقیقات کا آغاز اینٹی کرپشن پولیس کی ایک خصوصی جماعت نے ڈپٹی ڈائریکٹر نوابشاہ امام ڈنو منگی کی ہدایت پر سول اسپتال سانگھڑ پر چھاپہ مار کر گذشتہ سات سالوں کا ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیاسرکل آفیسر اینٹی کرپشن سانگھڑمحمد رئیس خانزادہ کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن پولیس کوسول اسپتال سانگھڑ میں 7کروڑ54 لاکھ روپے کی مبینہ خرد برد کی اطلاع ملی تھی تحویل میں لیے گئے ریکارڈ میں لوکل پرچیز، دٰ ایچ او پرپرچیز میڈیسن،فرنیچر ریپئیرنگ، دھوبی گھاٹ ریکارڈ، فیڈ،ایمبولینس اینڈ جنریٹرفیول اینڈ ریپئیرنگ ، الٹرا ساونڈایکسر ے اینڈ ڈائیلائیسیز مشین ریپئیرنگ،ای سی جی مشین پر پرچیزنگ، اسکول آف نرسنگ وظیفہ داخلہ و دیگر ریکارڈ،میڈیکل فٹنس ریکارڈ اوردیگر شعبہ جات کا ریکارڈ شامل ھے چھاپہ مار ٹیم کے سربراہ محمد رئیس خانزادہ نے ا س مو قعہ پر مذید کہا کہ اس تمام ریکارڈ کی محکمہ کی ٹیکنیکل ٹیم اور آڈیٹر جائزہ لیں گے اور شواہد ملنے کے بعد ذمہ دار افراد کیخلاف ایف آئی آر کا اندراج اور گرفتاریاں عمل میں آئے گی انہوں نے کہا کہ یہ تاثر غلط ھے کہ ایٹی کرپشن کرپٹ افسران کو دیگر وفاقی اداروں سے بچانے کیلئے چھاپے مار ہی ہے ہر ادارے کو قانون کے مطابق اپنے طور پر بھی کاروائی کا اختیارہے
مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.