جماعت اسلامی کراچی کا اجتما ع ارکان اتوار کو ہو گا ۔سراج الحق خصوصی خطاب کریں گے

جمعرات 13 اگست 2015 23:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اگست۔2015ء) جماعت اسلامی کراچی کا اجتماع ارکان اتوار 16اگست کو صبح 10بجے تا 2بجے دن ادارہ نور ِ حق میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

امیر جما عت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اجتماع ارکان سے خصوصی خطاب کریں گے ۔جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری عبد الوہاب نے تمام ارکان کو ہد ایت کی ہے کہ اجتماع میں بر وقت شریک ہوں ۔