دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے‘ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ‘ دہشت گردوں اور ان کے معاونین کے لئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں
چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کا قوم کو 69ویں یوم آزادی پر مبارکبادکاپیغام
جمعہ 14 اگست 2015 11:43
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے قوم کو 69ویں یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے‘ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے‘ دہشت گردوں اور ان کے معاونین کے لئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو یوم آزادی کے موقع پر کور ہیڈ کوارٹرز لاہور میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب ہوئی۔
بریگیڈیئر مظہر کیانی نے پرچم کشائی کی۔ اس موقع پر انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا پیغام پڑھ کر سنایا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے‘ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے‘ دہشت گردوں اور ان کے معاونین کے لئے پاکستان میں کوئی جگہ نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.