اسلام آباد،پاکستان سیٹیزن فورم کے زیر اہتمام 68ویں یوم آزادی پر ،پر امن پاکستان کے عنوان سے نیشنل پریس کلب کے سامنے سے ریلی
ریلی میں اسلام آباد کی مسیحی برادری کی کثیر تعداد میں شرکت
جمعہ 14 اگست 2015 22:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اگست۔2015ء) پاکستان سیٹیزن فورم کے زیر اہتمام پاکستان کے 68ویں یوم آزادی پر ،پر امن پاکستان کے عنوان سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سے ریلی نکالی گئی جس میں اسلام آباد کی مسیحی برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے اٹھا رکھے تھے جن پر ملکی سلامتی بقاء اور امن کے نعرے درج تھے۔
ریلی کے شرکاء سے خطاب اور میڈیا کو انٹر ویو دیتے ہوئے پاکستان کرسچن سیٹیزن فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ شہریار شمس نے کہا کہ پاکستان 68ویں یوم آزادی پر پوری قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد پیش کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والی مسیحی قوم ملک پاکستان کی ترقی خوشحالی اور ملک میں امن کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی ماضی میں بھی مسیحی قوم کی پاکستان کے قیام کے لئے خدمات اور ملکی ترقی و دفاع کے لئے خدما ت کو نصاب میں شامل کرے تو ملک میں امن کو مزید فروغ مل سکے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.